DMCA

Digital Millennium Copyright Act

اس سائٹ پر موجود مضامین میں سے کچھ مضامین مالک ویب سائٹ کے ذریعے لکھے گئے ہیں جس کے سارے حقوق مالک ویب سائٹ کے پاس محفوظ ہیں۔
کچھ مضامین مسابقہ میں شرکت کے لیے مختلف مضمون نگاروں کی طرف سے بھیجے گئے ہیں جس کے سارے حقوق بحق ویب سائٹ ہذا محفوظ  ہیں جزوی نقل کی اجازت ہے۔
کچھ مضامین خود مضمون نگاروں کی اجازت سے یہاں شائع کیے گئے ہیں جس کا سارا حق مضمون نگار کے پاس ہے، آپ اگر ایسے مضامین کو نقل کرتے ہیں تو پہلے اس مضمون نگار سے اجازت لینا ضروری ہوگا تاکہ آپ کاپی رائٹ قانون کی خلاف ورزی سے بچ سکیں۔
اگر کسی تیسرے فرد نے ہمارے پاس کوئی مضمون بھیجا جس میں اس نے اپنے کو اس مضمون کا مالک اور حقدار ظاہر کیا لیکن اصل میں وہ اس کا مالک نہیں تھا اس کے اصل مالک آپ ہیں اور آپ کو اس مضمون کی اشاعت پر اعتراض ہے تو ایسی صورت میں آپ اس مضمون کو ہٹانے کی درخواست کرسکتے ہیں، آپ کی ملکیت ثابت ہونے پر اسے ویب سائٹ سے ہٹا دیا جائے گا۔