ہمارے لیے لکھیں
آپ ہمارے لیے لکھ سکتے ہیں۔ آپ کوشش کریں اچھا لکھنے کی۔ آپ یہ کوشش کریں کہ آپ اپنے قاری کو کوئی دلچسپ بات بتا رہے ہیں، اور دلچسپ طریقہ سے بتارہے ہیں۔ بسا اوقات ایک بات اچھی ہوتی ہے لیکن اسے کہنے کا طریقہ غلط ہوتا ہے، اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اس بات سے اتنا فائدہ نہیں ہوتا جتنا ہونا چاہیے۔
مضامین صرف درج ذیل موضوع اور اقسام پر ہونے چاہئیں:
(1) ٹیکنالوجی
(2) سافٹ ویئر
(3) ویب سائٹ
(4) کرپٹو کرنسی
(5) موبائل
(6) کمپیوٹر
(7) لیپ ٹاپ
(8) تجارت
(9) بلاگنگ
(10) SEO
(11) جغرافیہ
(12) شخصیات
(13) جن موضوعات پر مسابقہ ہوچکا ہے ان پر بھی لکھ سکتے ہیں۔ (اعلانات پڑھیں) (مضامین مسابقہ پڑھیں)
(14) معاشیات
(15) Urdu Essays (کسی بھی Topic پر)
(16) تقاریر
(17) دیواری پرچے
عمدہ اور معلوماتی مضامین لوگوں کو پسند آتے ہیں؛ اس لیے لوگوں کا خیال رکھتے ہوئے لکھیں، محض لفاظی نہ ہو بلکہ مفید معلومات بھی ہو۔ مضمون یونک ہونا چاہیے، کاپی پیسٹ نہ ہو۔ مضمون میں 600 سے زیادہ الفاظ ہونے چاہئیں۔ ہمیں مضمون دینے کے بعد ہوبہو وہی مضمون دوسرے کو نہ دیں؛ اس سے دوسرے کی ویب سائٹ پر کاپی رائٹ آسکتا ہے۔ مضمون صرف اردو زبان میں قبول کیے جائیں گے۔
آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں:
ٹیلیگرام لنک (یہاں کلک کریں)
ای میل آئی ڈی:
Muhammadathar558@gmail.com