ایک دوسرے کے رفیق بنیں
ایک دوسرے کے رفیق بنیں لیسٹر برطانیہ میں علماء کرام کی محفل میں ایک دفعہ شیخ شاہ ابرار الحق ہردوئی صاحب رح نے فرمایا کہ فرض کرو انڈیا کے کسی گاؤں میں کسی بھاری جسم والے شخص کا انتقال ہوگیا جون جولائی کی گرمی ہو قبرستان کئی کلومیٹر کے فاصلے پر ہو اور جنازہ اٹھانے […]
ایک دوسرے کے رفیق بنیں Read More »