ہمارا مسلکی ذہن
ہمارا مسلکی ذہن محمد فہیم الدین بجنوری سابق استاذ دارالعلوم دیوبند 28 ذی الحجہ 1445ھ 5 جولائی 2024ء ہم تو خراسان کی ضعیفہ کے ایمانِ مجمل پر زندگی بسر کر جاتے، کلمہ گوئی پر قناعت بھی کرتے اور ہر کلمہ گو کو صراطِ مستقیم کا نقیب گردانتے، کس درجہ عافیت تھی توحید ورسالت کے اجمال […]