آنلائن پیسہ کیسے کمائیں، ایفیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے

آنلائن پیسہ کیسے کمائیں؟

از قلم: محمد اطہر قاسمی

اگر آپ آنلائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو آج کے زمانے میں اس کے بہت سارے راستے ہیں جہاں آپ محنت کرکے اچھا خاصا پیسہ کما سکتے ہیں۔ بعض جگہ آپ کو پیسہ کمانے کے لیے پہلے پیسہ دینا ہوتا ہے جیسے شیئر مارکیٹ اور کوئی بھی تجارت۔ بعض جگہ آپ صرف محنت سے پیسہ کما سکتے ہیں، وہاں آپ کو کوئی پیسہ دینا نہیں ہوتا ہے جیسے یوٹیوب میں ویڈیو ڈال کر یا ویب سائٹ اور بلاگ بناکر۔ اسی میں ایفیلیٹ مارکیٹنگ بھی شامل ہے، جہاں آپ بغیر پیسہ لگائے اپنی محنت کے حساب سے پیسہ کما سکتے ہیں۔ یوٹیوب اور بلاگ کے مقابلے میں اس میں نفع زیادہ ہے۔ چلیے جانتے ہیں کہ ایفیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے؟

Gromo App

ایفیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے؟


ایفیلیٹ مارکیٹنگ کا مطلب ہے آپ کسی بھی کمپنی کا کوئی سامان فروخت کروا رہے ہیں۔ کمپنی کی طرف سے آپ پرچار کر رہے ہیں۔ آپ کے ذریعے کوئی بھی شخص کمپنی کا کوئی سامان خریدتا ہے تو آپ کو اس پر متعین مقدار میں کمیشن ملتا ہے یا متعین رقم ملتی ہے۔ آپ کی کمائی کی کمی زیادتی اس پر منحصر ہے کہ آپ کس کمپنی کا پرچار کر رہے ہیں۔ بعض کمپنی زیادہ کمیشن دیتی ہے اور بعض کم۔

ایفیلیٹ کے کئی سارے طریقے ہوتے ہیں۔ جیسے آپ جس کمپنی کے ایفیلٹ مارکیٹنگ پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو پہلے اس کمپنی میں اپنا اکاؤنٹ بنوائیے پھر اس کمپنی کا پرچار کیجیے۔ اگر کوئی ایپ ہے تو پہلے اس کو ڈاؤن لوڈ کیجیے پھر پرچار کیجیے۔ اس میں پریشانی یہ کہ ایک شخص کتنا ایپ ڈاؤن لوڈ کرے گا۔ کسی ویب سائٹ میں جاکر اکاؤنٹ بنانا تو آسان ہے لیکن اتنا بھی آسان نہیں اس لیے کہ اس طرح کی جتنی ویب سائٹ ہیں ان میں عام طور سے ایفیلٹ پروگرام میں شامل ہونے کے لیے پوری KYC کرنی ہوگی جو تھوڑا پریشان کن کام ہے۔

اب سوال ہے کہ کیا کوئی ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے ہم بہت ساری کمپنیوں کا پرچار کرکے پیسہ کما سکتے ہیں۔ ہر کمپنی یا ایپ میں اکاؤنٹ بنوانے کی ضرورت نہ ہو تو اس کا جواب ہے ہاں۔ اور اس کا حل پیش کرتا ہے Gromo ایپ، جس میں آپ بہت ساری کمپنیوں کے سامان فروخت کروا سکتے ہیں اور اچھا خاصا کمیشن کما سکتے ہیں۔ ایک ایک کریڈٹ کارڈ بنوانے کے آپ کو 2200، 1800، 1000 روپے مل سکتے ہیں۔ آپ اسکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس ایپ میں آپ کو بینکنگ، ٹریڈنگ اور انشورنس کے بہت سارے ایپ یا سروس ملیں گے جس کا پرچار کرکے آپ اچھا خاصا پیسہ کما سکتے ہیں۔

میرے ریفرل لنک کے ذریعے Gromo ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیےکلک کریں

یا سائن اپ کے وقت میرا ریفرل کوڈ استعمال کریں: 6FBN1575

sell and earn proof screenshot

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے