محمد فہیم الدین بجنوری

اللہ تعالیٰ کا نیا ایڈریس غزہ ہے

اللہ تعالیٰ کا نیا ایڈریس غزہ ہے

اللہ تعالیٰ کا نیا ایڈریس غزہ ہے محمد فہیم الدین بجنوری 11 محرم الحرام 1446ھ 18 جولائی 2024ء اللہ تعالیٰ نے بابِ قربت میں عشق ومحبت کا رنگ ملحوظ رکھا ہے۔ وہ عام الطاف میں جس درجہ فیاض ہے، خاص نوازشوں میں اسی درجہ انتخاب پسند ہے۔ قرآن کریم میں برگزیدہ ہستیوں کے لیے ’’اصطفى‘‘ […]

اللہ تعالیٰ کا نیا ایڈریس غزہ ہے Read More »

تصحیح حدیث اور تضعیف حدیث

تصحیح حدیث اور تضعیف حدیث

تصحیح حدیث اور تضعیف حدیث محمد فہیم الدین بجنوری 23 ذی الحجہ 1445ھ 30 جون 2024ء ان ظاہر پرستوں کو اصل مسئلہ فقہ، فقہاء اور ائمۂ اربعہ سے ہے۔ عہدِ قدیم میں انہوں نے فقہ سے فرار کے لیے اتباعِ صحیح حدیث کا شعار اختیار کیا تھا۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے فارمولا تبدیل کیا

تصحیح حدیث اور تضعیف حدیث Read More »

علامہ ناصر الدین البانی کی خدمات کے نتائج

علامہ ناصر الدین البانی کی خدمات کے نتائج

علامہ ناصر الدین البانی کی خدمات کے نتائج محمد فہیم الدین بجنوری 21 ذی الحجہ 1445ھ 28 جون 2024ء رائے عامہ کو متأثر کرنے والی شخصیات عبقری صلاحیتوں سے لیس ہوتی ہیں، روایتی دین یعنی صحابہ و تابعین سے متوارث جادۂ حق کو چیلنج کرنے والی آراء کی پشت پناہی محیر العقول استدلال کے ذریعے

علامہ ناصر الدین البانی کی خدمات کے نتائج Read More »

نغمۂ سرمد

نغمۂ سرمد

نغمۂ سرمد از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری 24 ذی الحجہ 1445ھ یکم جولائی 2024ء آج ایک نئی مسجد میں نماز ادا کی، نیت باندھنے کے بعد حسبِ معمول وساوس کے سامنے خود سپردگی کرنے ہی والا تھا، ابلیس بھی سرقۂ نماز سے اپنا حصہ لینے کے لیے حاضر تھا کہ تلاوت کی نغمگی نے

نغمۂ سرمد Read More »

ہمارا مسلکی ذہن

ہمارا مسلکی ذہن

ہمارا مسلکی ذہن محمد فہیم الدین بجنوری سابق استاذ دارالعلوم دیوبند 28 ذی الحجہ 1445ھ 5 جولائی 2024ء ہم تو خراسان کی ضعیفہ کے ایمانِ مجمل پر زندگی بسر کر جاتے، کلمہ گوئی پر قناعت بھی کرتے اور ہر کلمہ گو کو صراطِ مستقیم کا نقیب گردانتے، کس درجہ عافیت تھی توحید ورسالت کے اجمال

ہمارا مسلکی ذہن Read More »