تاریخ عرفانی، تاریخ ٹونک کا درخشندہ اور زریں باب

مفتی احمدحسن خاںصاحب

          مولوی احمدحسن خاں صاحب مفتی نے متعدد تاریخی مادے نکالے۔ سب سے بہتر مادہ غفراللّٰہ لہٗ ہے جس سے ۱۳۸۱؁ھ برآمدہوتاہے۔باقی مادے بھی ذیل میں بطور یادگار تحریرکیے جاتے ہیں۔

ادخلہ اللہ الجنۃ باحسن الحال

احمد آج چراغِ فقہ وحکمت بجھ گیا

۱۳۸۱ھ

۱۳۸۱ھ

والا مناقب مولوی عرفان خاں آہ

قبلۂ اہل دین مولوی عرفان خاں

۱۳۸۱ھ

۱۳۸۱ھ

قدوۂ اہل کرامت مولوی عرفان خان آہ

مشہور دوران مولوی عرفان خاں

۱۹۶۲ء

۱۹۶۲ء

صاحب عفت محمد مخزن الطاف عرفان

محمد خسرو عالم اسرار عرفان

۱۹۶۲ء

۱۹۶۲ء

محمد فخرِ منزلِ اسرار عرفان

گلشن وحدت محمد عرفان خان

۱۹۶۲ء

۱۹۶۲ء

مقبول جہاں محمد عرفان خان

بحر مکرمت عرفان خان

۱۳۸۱ھ

۱۹۶۲ء

مخزن الطاف محمد عرفان خان

۱۹۶۲ء

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے