تاریخ عرفانی، تاریخ ٹونک کا درخشندہ اور زریں باب

تاثرات

 الحمدللہ –  تاریخ عرفانی مؤلفہ حکیم قاضی مفتی محمدعمران خانصاحب کے مسودات کو جو بصورت کتابت بذریعہ کمپیوٹرعزیزم حافظ مفتی محمد عامر خان ندوی نے عزیزم مفتی محمد عادل خان ندوی کے توسط سے مجھ احقر کو اس کی تصحیح کے لئے ارسال کئے۔

دیکھ کر بے انتہا خوشی اور مسرت ہوئی کہ مندرجہ بالا مذکورہ حضرات نے والد اور دادا کے اس خواب کو پورا کیا جس کو مرحوم اپنی حیات میں دیکھتے رہے اور ان کے ۱۳؍فروری ۱۹۸۶؁ء کو وصال کے بعدیہ کام التواء میں رہا اب اس کی تعبیر اس کی طباعت واشاعت کی شکل میں نظر آرہی ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس اہم تاریخی و علمی کام کاان کو بہترین صلہ عطا فرماکرصدقہ جاریہ فرمائے اور خاندان عرفانیہ کو بھی اس خاندان کے علمی تقدس کا علم ہوسکے۔

ننگِ اسلاف          

محمدعمرندوی           

ابن

حکیم قاضی مفتی محمدعمران خانصاحب مرحوم

ٹونک

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے